ابنا: ارنا کی رپورٹ کے مطابق ابوسیف عنیفہ نے کہا کہ بنی ولید شہر کے قبائلی سرداروں کی رضامندی سے انقلابی فورسز بغیر کسی جھڑپ کے اس شہر میں داخل ہو گئي ہیں اور اس وقت وہ اس شہر کو قذافی کے حامی فوجیوں سے پاک کر رہی ہیں۔
اس سے قبل اعلان کیا گیا تھا کہ قذافی کا بیٹا سیف الاسلام اس شہر کے قبائلی سرداروں کا تعاون حاصل کرنے کے لیے اس شہر میں آیا تھا لیکن ناکام ہو کر جمعہ کے روز اس شہر سے لیبیا کے جنوبی علاقوں کی طرف نکل گيا۔
.......
169
3 ستمبر 2011 - 19:30
News ID: 263606
بنی ولید علاقے میں لیبیا کی عبوری کونسل کے فوجی کمانڈر ابوسیف عنیفہ نے کہا ہے کہ انقلابی فورسز کسی جھڑپ کے بغیر بنی ولید شہر میں داخل ہو گئی ہیں۔